بلوچستان کے ضلع کیچ کے  تربت پریس کلب نے روزنامہ جموں و کشمیر کے چیف ایڈیٹر عامر محبوب اور دیگر صحافیوں کے خلاف خبر کی اشاعت پر ایف آئی آر درج کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر کھلا حملہ قرار دیا ہے۔پڑھنا جاری رکھیں

مظفرآباد(کاشگل نیوز) حقائق کے خلاف خبروں کی اشاعت اور منفی پروپیگنڈہ پھیلانے کے الزام میں روزنامہ جموں کشمیر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا گیاہے ۔ ایف آئی آر میں APC 505, 500/504, 489y/ 501 کی دفعات لگائی گئی ہیں ۔ ایف آئی آر میں ادارے کی جانب سےپڑھنا جاری رکھیں