جموں کشمیر میں 2 سال دوران 95 ارب خرچ ہونے کے باوجود سڑکیں ناکارہ، 310 افراد ہلاک
2025-03-27
مظفرآباد ( کاشگل نیوز سروے رپورٹ) پاکستان کے زیر انتظام جمون کشمیر میں سنہ 2023 کے مقابلے میں سنہ 2024 میں ٹریفک حادثات کی تعداد میں 6.54 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ان حادثات میں اموات کی شرح میں بھی 23.02 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ یہ اعداد و شمارپڑھنا جاری رکھیں