متنازعہ ریاست جموں، کشمیر و لداخ کی ان تینوں اکائیوں کی اپنی اپنی قدیم تاریخ ہے اور اس تاریخ کے مختلف ادوار میں یہ خطے کبھی مشترک تو کبھی مختلف انتظام میں بھی رہے ہیں۔ تاریخ میں ملک و سلطنت بننے اور بکھرنے کا عمل ہمیشہ جاری رہا ہے، ایسےپڑھنا جاری رکھیں