مفت و معیاری علاج مانگ تحریک کا دسواں پیپلز سرکل نعمانپورہ میں منعقد
2025-03-17
رپورٹ(نمائندہ کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کوٹیڑہ مست خان و انجمن تاجران نعمانپورہ کے زیر اہتمام "مفت و معیاری علاج مانگ تحریک” کا دسواں پیپلز سرکل نعمانپورہ کے مقام پر منعقد ہوا۔ عوام نے پیپلز سرکل میں بھرپور شرکت کی۔ پہلے سیشن میںپڑھنا جاری رکھیں