بنگوئیں : نمائندہ کاشگل   پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے پونجھ میں لوکل باڈیز کے اختیارات کی نچلی سطح پر عدم منتقلی کیخلاف بلدیاتی نماندگان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ حلقہ پانچ پونچھ کے بلدیاتی نمائند گان اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور ایکٹ 1990 کی بحالیپڑھنا جاری رکھیں

کوٹلی،کھوئی رٹہ ،فتح پور تھکیالہ کے بلدیاتی نمائندوں کا ایک مشاورتی اجلاس کمیونٹی ہال فتح پور تھکیالہ میں منعقد ہوا جس میں ممبران ضلع کونسل،چئیرمینز ،وائس چئیرمینز،کونسلرز،نے شرکت کیجس میں یہ طے پایا کے بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز و اختیارات نہ دیکر گورنمنٹ آزاد کشمیر نے آئین و قانون کیپڑھنا جاری رکھیں