باغ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ و پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
2025-02-21
باغ(کاشگل نیوز ) باغ شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، پانی کی عدم فراہمی اور کمیونٹی ھال کی نیلامی کے خلاف سیٹیزن رائٹس فورم کا احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین نماز جمعہ کے بعد سڑکوں پر نکل آئے ، حکومت کی طرف سے شہر کو نظر اندازپڑھنا جاری رکھیں