مظفرآباد: پولیس وردی میں ملبوس شخص کی ایزی پیسہ شاپس میں پیسہ چوری کا انوکھا واردات
2025-03-15
مظفرآباد( کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے صدر مقام مظفرآباد میں پولیس کی وردی میں ملبوس ایک شخص نے ایزی پیسہ شاپس میں پیسہ چوری کی انوکھی واردات ڈالی ہے ۔ نمائندہ کاشگل نیوزکے مطابق ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس شخص نے مظفرآباد شہر میںپڑھنا جاری رکھیں