باغ ( کاشگل نیوز)   جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما عمر حیات نے کہا ہے کہ تاجر گراں فروشی میں ملوث ہیں اور ایکشن کمیٹی گراں فروشوں کو تحفظ دیتی ہے ، بے بنیاد پروپگنڈا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اصل حقائق یہ ہیں کہ مظفرآبادپڑھنا جاری رکھیں

باغ (کاشگل نیوز)   ضلع باغ انتظامیہ نے گراں فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر باغ راجہ محمد صداقت خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عفت اعظم، ڈی ایس پی فیض الرحمن عباسی، مال افسر سید قمر عباس کاظمی، ایس ایچ او رفاقت عباسیپڑھنا جاری رکھیں