باغ: ڈاکٹر و مریض مابین تلخ کلامی پر ملازمین نے احتجاجاً ہڑتال شروع کر دی
2025-01-31
باغ ( نمائندہ کاشگل نیوز) پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے باغ کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ڈاکٹر اور مریض کے درمیان تلخ کلامی پر ملازمین نے احتجاجاً ہڑتال شروع کر دی ہے۔ ڈاکٹرز کا مؤقف ہے کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کر کے اسے گرفتار کیا جائے۔ جبکہپڑھنا جاری رکھیں