باغ: ڈاکٹر و مریض مابین تلخ کلامی پر ملازمین نے احتجاجاً ہڑتال شروع کر دی

باغ ( نمائندہ کاشگل نیوز)

 

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے باغ کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ڈاکٹر اور مریض کے درمیان تلخ کلامی پر ملازمین نے احتجاجاً ہڑتال شروع کر دی ہے۔

ڈاکٹرز کا مؤقف ہے کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کر کے اسے گرفتار کیا جائے۔

جبکہ دوسری طرف سے یہ مؤقف سامنے آیا ہے کہ ہمارا چیک اپ نہیں ہو رہا تھا،ہمارا لڑکا ایم ایس کے پاس شکایت لیکر جا رہا تھا جس پر ڈاکٹرز حملہ آوور ہو گئے۔

بعدازاں ایم ایس نے بندے بلانے اور بندو قیں لانے کی دھمکی بھی دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے