جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زہر اہتمام بانی چئیرمین بیرسٹر قربان علی کی برسی کے موقع پر اور دیگر تحریکی ساتھیوں جو ہم میں موجود نہ رہے یوم تجدید عہد پورے پاکستانی مقبوضہ کشمیر سمیت بیرون ممالک پروگرامات کا اہتمام کیا گیا۔ میرپور کے مقام پر بیرسٹر قربان علیپڑھنا جاری رکھیں

افغانستان پر بزور طاقت قابض طالبان حکومت کے ترجمان نے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے پاس دہشت گردی کے حوالے سے کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دیں، ہم خود کارروائی کریں گے لیکن افغانستان پر حملہ اور کارروائی جارحیت تصور ہو گا۔ یوٹیوب چینل ’خراسانپڑھنا جاری رکھیں

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے قریب پاکستانی فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ابتدائی اطلاعات کےمطابق کیپٹن سمیت 3 اہلکار ہلاک جبکہ 10 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب ٹانک سے اطلاعات ہیں کہ مسلح افراد نے ٹانک سے ایف سی کے 3 اہلکاروںپڑھنا جاری رکھیں

۔۔ فاشزم یعنی فسطائیت لاطینی زبان “فاشیو” سے نکلا ہے جس کے معنی (لکڑیوں کا بنڈل ہے)۔یہ لفظ بیسویں صدی میں ابھراجس کا مفہوم یہ ہے کہ ایسی قومیت پرستی جو آمریت کی طاقت سے مخالف کو مارے یا مارنے کے اقدام کرے۔فسطائی طاقت سب سے پہلے ان خیالات کوپڑھنا جاری رکھیں

تانگیر کے محترم بزرگ نمبردار کا گلگت بلتستان کے متنازعہ خطے کے پاکستانی فورس کمانڈر اور جی بی پولیٹیکل ایجنٹ انتظامیہ سے خطاب کا اردو ترجمہ۔ (بزرگ نمبردار صاحب کا خطاب گلگت بلتستان کے درباری علماء اور درباری سیاستدانوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔)ترجمہ:"پچھلے سال جگلوٹ تانگیر میںپڑھنا جاری رکھیں

یوم تجدید عہد کے سلسلے میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام برمنگھم میں پارٹی دوستوں کی جدوجہد کو خراج پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ جو دوست اب جسمانی طور پر ہمپڑھنا جاری رکھیں

یومِ تجدیدِ عہد کے موقع پر گاؤں دھوندار میں بعنوان "نظریاتی جدوجہد اور ہمارا سماج” سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء: بلال باغی، احتشام شبیر، اویس حفیظ، کامریڈ فراز، رابعہ رابی، مصباح، طیبہ باغی، تبسم حفیظ، مقدس حفیظ، انشاء۔ موضوع کو کامریڈ احتشام نے کنڈیکٹ کیا۔ کامریڈ رابعہ نےپڑھنا جاری رکھیں

تجدید عہد کے موقع پر حبیب رحمان سابق ترجمان جے کے پی این نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بیرسٹر قربان یوم وفات پر آئیے جموں کشمیر پی این پی کا حصہ بنیے ریاست جموں کشمیر کے وسیع تر کچلے ہوے عوام,طلباء,نوجوانو آپ کی لڑائی سماج سےپڑھنا جاری رکھیں

ملوث باغ یوم تجدید عہد کے موقع پر جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام"نظریاتی جدوجہد اور ہمارا سماج ” تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بعد از تقریب کامریڈ محبوب کی قبر پر سرخ پرچم آویزاں کیا گیا ۔تقریب میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہپڑھنا جاری رکھیں

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں سیکورٹی فورسز کی ایک بڑی کارروائی دیکھنے کو ملی ۔ وادی سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کرچکی ہندوستانی فوج نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر خفیہ معلومات کی بنیاد پر بڑی کارروائی کی۔ اس دوران پانچ دہشت گردوں کو جہنمپڑھنا جاری رکھیں