یومِ تجدیدِ عہد کے موقع پر گاؤں دھوندار میں بعنوان "نظریاتی جدوجہد اور ہمارا سماج” سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
شرکاء: بلال باغی، احتشام شبیر، اویس حفیظ، کامریڈ فراز، رابعہ رابی، مصباح، طیبہ باغی، تبسم حفیظ، مقدس حفیظ، انشاء۔
موضوع کو کامریڈ احتشام نے کنڈیکٹ کیا۔ کامریڈ رابعہ نے بریفنگ دی۔ تمام شرکاء نے ٹاپک پہ بات کی اور کامریڈ تبسم نے کنکلیوڈ کیا۔
جو کامریڈز جسمانی طور پہ ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں ان کی جدوجہد پہ بات کی گئی اور ان کی جدوجہد کو خراج اور سرخ سلام پیش کرتے ہوئے تمام کامریڈز نے یہ عہد کیا کہ ہم اپنے انقلابی ساتھیوں کی جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے انقلاب کی سحر تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
آئندہ سٹڈی سرکل اتوار کو ہو گا جس کا موضوع "آغاز کہاں سے کیا جائے ؟”
موضوع کو کامریڈ انضمام کنڈیکٹ کریں گے۔ کامریڈ ضیاء بریفنگ دیں گے اور کامریڈ تبسّم کنکلیوڈ کریں گی۔