پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر کے علاقے پلندری میں نوجوانوں کی جے کے این ایس ایف میں شمولیت
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام دیوان گوراہ کے مقام پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں نظریہ خود مختار کشمیر ،
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی تاریخ کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔
اس موقع پر
ارسلان خورشید
سبطین حمید
حسنین خورشید
کاشان پرویز
قیصر
نے باقاعدہ طور پر تنظیم کی ممبر شپ حاصل کی اور ریاست جموں کشمیر کی مکمل آزادی خود مختاری خوش حالی اور غیر طبقاتی سماج کے قیام کے لیے جدوجہد کا عزم کیا ۔