راولاکوٹ: چوکی پولیس آفیسر گولی لگنے سے ہلاک

راولاکوٹ ( کاشگل نیوز)

 

ٹائیں ڈھلکوٹ کے چوکی پولیس آفیسر عبدالرئوف دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے۔

پولیس کنٹرول راولاکوٹ کے مطابق پٹرول پمپ پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کی اطلاع پر چوکی آفیسر پولیس نفری ہمراہ ڈیوٹی پر تھے۔

دو گروپوں کی درمیان فائرنگ میں پولیس آفیسر گولیاں لگنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سی ایم ایچ راولاکوٹ میں چل بسے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے