گلگت(نمائندہ کاشگل نیوز)
معروف قوم پرست رہنما اسلم انقلابی نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ kcbl کے 120 ملازمین کو فارغ کرنانہایت ہی ظالمانہ اقدام ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کے سی بی ایل گلگت بلتستان کا قومی بنک ہے، اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے۔
انہوںنے کہا کہ چیف سیکریٹری اپنا ظالمانہ فیصلہ واپس لے ورنہ شدید ردعمل سامنے آئے گا۔
اسلم انقلابی نے کہا کہ چیف سیکریٹری کو جو اختیارات دی گی ہیں یہ سراسر غلط ہیں ہم اپنے قومی بنک کو کھبی بھی سیاسی اکھاڑا بننے نہیں دینگے، چیف سیکریٹری ہوش کے ناخن لے۔
Share this content:
کاشگل نیوز واٹس ایپ چینل
جموں کشمیر، گلگت بلتستان اور مظلوم اقوام کی غیر سنسر شدہ، حقیقی اور تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل سے جڑیے۔


Post Comment