اسلام آباد سے مظفرآباد 16 اپریل کو "آزادی صحافت مارچ” ہو گا۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس
اسلام آباد (کاشگل نیوز) پاکستان میں آزادی صحافت پر پابندی کا سلسلہ جاری، پاکستان زیر انتظام قائم کٹھ پتلی حکومت کی روزنامہ جموں وکشمیر پر ایف آئی آر۔
مقبوضہ جموں کشمیر میں پاکستانی فورسز کا آزادی صحافت پر قدفن کا سلسلہ جاری ہے،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مطابق یہ سلسلہ طول پھا رہا ہے اور ریاستی خٖفیہ اداروں اور دیگر فورسز کی جانب سے صحافی اور سول سوسائٹی اور اپنی حقوق کی بات کرنے والوں کے خلاف شدید کریک ڈاؤں جاری ہے۔اس سلسلہ میں 15 اپریل کو ملک بھر میں یوم سیاہ جبکہ 16 اپریل کو اسلام آباد سے مظفرآباد "آزادی صحافت مارچ” ہو گا۔