سکردو سے گلگت جانے والی مسافر گاڑی شاہراہِ بلتستان پر شوت پل کے قریب حادثے کا شکار، گاڑی میں سوار2 افراد ہلاک ہوگئے۔
یاد رہے گلگت بلتستان میں آئے روز روڈ حادثات سے درجنوں لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
شاہرائیں قتل گاہوں کا روپ دھارے ہوئے ہیں۔
حکمرانوں کی نظریں منرلز پر تو ہیں لیکن گلگت بلتستان کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔
Share this content:


