پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے تتہ پانی میں آرایچ سی میں طبی سہولیات اور ڈاکٹر زکی عدم دستیابی کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہے۔
آرایچ سی تتہ پانی میں ڈاکٹرز و عملہ کی غیر حاضری اور دیگر سہولیات کی عدم دستیابی کیخلاف عوامی ایکشن کمیٹی،انجمن تاجران اور سول سوسائٹی تتہ پانی کی جانب سے زبردست احتجاج،ہسپتال کو تالے لگا کر باہر دھرنا دے دیا۔
مظاہرین احتجاج کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ علاج جیسی بنیادی سہولت کا نا ہونا انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے۔
Share this content:


