باغ ( کاشگل نیوز)
پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سریمنگ میں عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا۔
اجلاس میں ریڑھ سے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما کامریڈ تیمور نے شرکت کی ۔
اجلاس میں عوامی مسائل اور ان کے حل کے لیے کوششوں پر بات کی گئی ۔ ساتھ ہی 29 ستمبر کو ہونے والی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کی بھرپور حمایت و تائید کی گئی ۔
اجلاس میں دراوین سریمنگ کی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ۔
کمیٹی میں سردار شاہد ، قاری زبیر الیاس، فرقان کیانی،آذاد صاحب، سعید کیانی،اعجاز مغل، خرم کیانی، سردار تبریز خان، محمد رفیقِ کیانی، وحید کیانی ، شہزاد ماگرے ، محمد ریحان اور بشارت کیانی کے نام شامل ہیں۔
Share this content:


