پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے کھوئیرٹہ سنگم گالہ سے ایک گھر میں خاتون کی پنکھے سے لٹکتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔
انتظامیہ نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔
جائے وقوع پر ایک تحریر بھی ملی جس کے بارے میں قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ خاتون نے خود کشی سے قبل تحریر لکھی ہے۔
ایس ایچ او نے تحریر اپنی تحویل میں لے لی۔
یہ قتل ہے یا خودکشی اس پر تحقیقات جاری ہیں۔
عوام علاقہ میں بڑھتے ہوئے جرائم کے پیش نظر خوف و ہراس پھیلا ہوا۔
Share this content:


