مظفرآباد ( کاشگل نیوز)
پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ میں مختلف ادوار میں ہونے والی 43 ملازمین کی بھرتیاں کالعدم قرار دے دی گئی ہیں۔
ریکارڈ کے مطابق یہ تقرریاں مختلف چیف جسٹس صاحبان کے دور میں عمل میں آئیں۔
کاشگل نیوز کو موصول وانے والی تفصیلات کے مطابق تقر ر کئے گئے ان ملازمین میں 1۔ محمد کامرن (خاکروب)2۔ محمد ساجد (خاکروب)3۔ محمد کلیم (خاکروب) 4۔ محمد بشیر (مالی) 5۔ نعمان خان (مالی) 6۔ خرم (مالی) 7۔ آفتاب عباسی (مالی) 8۔ زعفران (مالی) 9۔ محسن مغل (مالی)10۔ فیاض بٹ (چوکیدار) 11۔ عاطف جاوید (نائب قاصد) 12۔ غلام مجتبیٰ (نائب قاصد) 13۔ فیصل حسین (نائب قاصد)14۔ عمران خان (نائب قاصد، میرپور)15۔ محمد افضال (نائب قاصد)16۔ عاطف مغل (مالی) 17۔ محمد وسیم مغل (نائب قاصد)18۔ سعد سفیر (نائب قاصد) 19۔ عامر بشیر (نائب قاصد) 20۔ اسد علی (نائب قاصد) 21۔ زیشان (نائب قاصد) 22۔ ثقلین (نائب قاصد) 23۔ جنید ترک (آفس کوآرڈینیٹر) 24۔ راشد رفیق مغل (آئی ٹی اسسٹنٹ) 25۔ محمد علی حیات (آفس کوآرڈینیٹر) 26۔ اقرا (آئی ٹی اسسٹنٹ) 27۔ عبدالباری مغل (آئی ٹی اسسٹنٹ)28۔ سید زوہیب (آئی ٹی اسسٹنٹ) 29۔ حمزہ خان (آئی ٹی اسسٹنٹ) 30۔ مسعود مقبول (آئی ٹی اسسٹنٹ) 31۔ سلیمان شاہد (آئی ٹی اسسٹنٹ) 32۔ طارق بشیر (آئی ٹی اسسٹنٹ)33۔ فلزہ شبیر (آئی ٹی اسسٹنٹ)34۔ محمد اویس علوی (آئی ٹی اسسٹنٹ) 35۔ عمران زاہد عباسی (آئی ٹی اسسٹنٹ) 36۔ مریم اشتیاق (آئی ٹی اسسٹنٹ)37۔ ارسلان ضیاء (نیٹ ورک انجینئر)38۔ محمد بابر خان (ڈیٹا منیجر) 39۔ غلام مصطفیٰ کیانی 40۔ راجہ صدام (آفس کوآرڈینیٹر)41۔ ناصر اقبال (ایم آئی ایس منیجر)42۔ منصور احمد (آفس کوآرڈینیٹر)43۔ آصف فیروز قریشی (سسٹم انجینئر)شامل ہیں جن کی تقرری کو کالعد م قرار دیدیا گیا ہے۔
ان تمام تقرریاں جسٹس اظہر سلیم بابر،جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی ، جسٹس صداقت حسین راجہ،جسٹس مصطفیٰ مغل اور جسٹس شیراز کیانی نے کی ہیں۔
ان تمام 43 تقرریوں کو سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے بعد عدلیہ میں شفافیت اور میرٹ کے حوالے سے نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
Share this content:


