پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی میرپور کے زیر اہتمام خواتین کا ایک کامیاب پروگرام منعقد ہوا۔
جس میں خواتین کی ایک بڑی تعداد شرکت کی۔
عوامی تحریک کو لیکر خواتین میں جوش و خروش پایا گیا۔
خواتین نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ 29 ستمبر کو مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہونگی۔
ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کرنا پڑا یا دھرنا دینا پڑا ہم خواتین صف اول میں ہونگی۔
Share this content:


