پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ جموں کشمیر کے پونچھ ڈویژن میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اعلان پر انٹری پوائنٹس بند کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
خرابی موسم کے باوجود پونچھ ڈویژن لاک ڈاؤن کی کال پر عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ انٹری پوائنٹس بند کرنے شروع کر دئیے۔
عوام علاقہ تتہ پانی نے انٹری پوائنٹ تتہ پانی کے مقام سے مکمل بند کردیا۔
Share this content:


