محکمہ جنگلات کے 958 ایڈہاک ملازمین کو فارغ کردیا

حکومت آزادکشمیر نے محکمہ جنگلات کے 958 ایڈہاک ملازمین کو فارغ کردیا یہ ملازمیں جنگلات کی نگہبانی پر معمور تھے حکومتی فیصلے کے خلاف آزادکشمیر بھر میں جنگلات ملازمین کا احتجاج۔فارغ کیے گئے تمام ملازمیں کو مستقل بحال کرنے کا مطالبہ اگر بیلداران بحال نہ ہوئے تو قانون ساز اسمبلی کے باہر دھرنا دیں گے مظاہرین کی دھمکی
حکومت آزادکشمیر نے محکمہ جنگلات کے 958 ایڈہاک ملازمین کو فارغ کردیا یہ ملازمیں جنگلات کی نگہبانی پر معمور تھے حکومتی فیصلے کے خلاف آزادکشمیر بھر میں جنگلات ملازمین کا احتجاج جاری باغ میں فارغ ہونے والے 64 ملازمین نے جنگلات کمپلیکس کے باہر دھرنا دیا۔اور نعرے بازی کی احتجاجی مظاہرین نے کہا کے حکومت فوری طور پر فارغ کیے گئے ملازمین کو بحال کرے بصورت دیگر ریاست گیر احتجاج اور اسمبلی کے باہر دھرنا دیں گے۔احتجاجی دھرنے سے تنظیم اتحاد ملازمین کے سربراہ مولانا عبدالمنان گوہر۔سردرا افتخار۔صدر فارسٹ گارڈ چوہدری بشیر۔سردار نور زمان اور دیگر نے خطاب کیا..

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے