گلگت بلتستان کا میں عوامی رابطہ مہم تیزی کے ساتھ جاری

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا گلگت شہر میں عوامی رابطہ مہم تیزی کے ساتھ جاری
گلگت(نمائندہ کاشگل) عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے رہنماوں کا تھوپچار امپھری کے زعماء و نوجوانان کے ساتھ طویل دورانیہ بجلی لوڈ شیڈنگ ، آئین ساز اسمبلی کے قیام سمیت پندرہ نکات پر مشتمل مطالبات اور گلگت شہر کے مخصوص مسائل و مشکلات پر تفصیلی بحث و تمحیص کیا گیا

عوامی ایکشن کمیٹی کو مزید مستحکم و مربوط بنانے کے حوالے سے بھی گفتگو کیا گیا۔ نشست میں شریک تھوپچار کے عوام الناس نے احسان ایڈووکیٹ اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے ایکشن کمیٹی کے دیگر رہنماؤں و سرگرم عمل کارکنان کو یقین دلایا کہ عوامی حقوق کی اس عظیم تحریک میں آپ کے ساتھ تن من دھن کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے