باغ میں: بھیڈی کے رہائشیوں کا آٹے کی الگ سپلائی و کوٹے میں اضافے کا مطالبہ
2025-02-16
باغ(نمائندہ کاشگل نیوز) عوام علاقہ بھیڈی نے مطالبہ کیا ہے کہ باغ میں آباد بھیڈی کے خاندانوں کیلئے آٹے کی سپلائی الگ کی جائے اور کوٹے میں اضافہ کیا جائے ۔ حکومت نے کمال مہربانی سے کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں سے آ کر باغ میں آباد خاندانوں کیلئےپڑھنا جاری رکھیں