میرپور ( کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میںلشکر طیبہ کے کمانڈر اپنے ڈرائیور سمیت حملے میں ہلاک ہوگیا۔ نمائندہ کاشگل نیوز کے مطابق میرپور سے دینہ جاتے ہوئے کالعدم لشکر طیبہ کے لانچنگ کمانڈر ندیم عرف ابوقتال کی گاڑی پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نےپڑھنا جاری رکھیں

بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر میںمولانا مودودی کی تصانیف کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا گیاہے ۔ مودی حکومت نے مولانا مودودی کی قائم کردہ سیاسی و مذہبی جماعت اسلامی پر پہلے سے پابندی عائد کر رکھی ہے۔ کشمیری رہنماؤں نے بھارتی پولیس کے اس اقدام کی شدید مذمتپڑھنا جاری رکھیں

  بھارتی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ 2025 کشمیر میں مسلح شورش کا آخری سال ثابت ہونا چاہیے اور یہ ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اُٹھائے جائیں۔ امت شاہ نے جموں و کشمیر کی سیکیورٹی صورتِ حال پر جائزہ لینےپڑھنا جاری رکھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ 26 نومبر 2008 کے ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ طہور رانا کو انڈیا کے حوالے کر دیا جائے گا۔ جمعرات کے روز امریکہ میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ممبئی پرپڑھنا جاری رکھیں

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ امریکہ انڈیا کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی سمیت لاکھوں ڈالر مالیت کا فوجی سازوسامان فروخت کرے گا۔ انڈیا کے ساتھ انرجی سیکٹر میں ہونے والے معاہدے کیپڑھنا جاری رکھیں

  بھارت اپنی جوہری طاقت کو مزید وسعت دینا چاہتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے حکومت نے تحقیق پر دو بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اس میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے قوانین میں ترمیم کرے گا۔ یہ وعدے اسپڑھنا جاری رکھیں

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے صوبے جموں میں لائن آف کنٹرول کے سیکٹر اکھنور میں بارودی دھماکے میں ایک افسر سمیت دو انڈین فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے فوجی ترجمان نے بتایا کہ ’ہماری فوج علاقے کا محاصرہ کررہی ہے اورپڑھنا جاری رکھیں

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے قریبی ضلع راجوری میں 40 سالہ عبدالرحمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایل او سی کے نوشہرہ سیکٹر میں لام علاقے میں گرفتار کیے گئے عبدالرحمٰن کے بارے میں پولیس کا دعویٰ ہے کہپڑھنا جاری رکھیں

لندن (کاشگل نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آﺅٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی۔ جس کے مطابق رواں سال بھارت 6.5 فیصد، چین کی جی ڈی پی گروتھ 4.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی ہے۔ پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5پڑھنا جاری رکھیں

نئی دہلی کی ’جواہر لعل نہرو یونیورسٹی‘ (جے این یو) میں چائنیز اسٹڈیز کی ایسوسی ایٹ پروفیسر اور چین کے امور کی ماہر ڈاکٹر ریتو اگروال کا کہنا ہے کہ چین سے خطرہ تو پہلے سے ہی تھا اور گلوان واقعے کے بعد بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ وائس آفپڑھنا جاری رکھیں