ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: تشدد کے شواہد چھپانے پر میڈیکو لیگل آفیسر گرفتار
2025-02-13
پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے عمر کوٹ میں توہین مذہب کے الزام کے بعد مارے جانے والے ڈاکٹر شاہنواز کمبھار کے ماورائے عدالت قتل کیس میں ایف آئی اے نے میڈیکو لیگل آفیسر کو میرپور خاص سے گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس 20 ستمبر کوپڑھنا جاری رکھیں