صحافی کے خلاف فوج کو بدنام کرنے کے الزام میں درج ایف آئی آر منظر عام پر آگئی
2025-04-05
راولاکوٹ (کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع نیلم میں ایک صحافی کے خلاف سوشل میڈیاپر فوج کو بدنام کرنے کے الزام میں درج ہونے والی ایف آئی آر گزشتہ شام منظر عام پر آگئی ہے۔ صحافی عثمان طارق چغتائی کے خلاف یہ ایف آئی آرپڑھنا جاری رکھیں