بجلی لودشیڈنگ کیخلاف عباس پور میں شٹرڈائون ہڑتال
راولاکوٹ: کاشگل نیوز پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے عباس پور شہر میں انجمن تاجران کی کال پر محکمہ برقیات کے خلاف دو گھنٹے شہر میں مکمل شٹر ڈائون رہی۔ تاجران کے صدر سردار محمد حیات خان کی قیادت میں ایک احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ محکمہ برقیاتپڑھنا جاری رکھیں