مظفرآباد: برفانی تودے گرنے سے 2 مسافر گاڑیاں پھنس گئیں
مظفرآباد ( کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے وادی لیپہ کرناہ میں داؤ کھن شیڑھ گلی کے مقام پر برفانی تودے گرنے سے 2 مسافر گاڑیاں پھنس گئیں۔ مسافر گاڑیوں میں سات مرد ،دو عورتیں اور ایک بچہ موجود ہے۔ علاقے میں برفباری کا سلسلہ جاریپڑھنا جاری رکھیں