گرفتار مبینہ اسلامی شدت پسند ثاقب غنی کا تعلق جماعت الدعوہ یا ٹی ٹی پی سے معمہ حل طلب
2025-03-26
جموں کشمیر (کاشگل نیوز) گزشتہ جمعہ آزاد پتن سے گرفتار ہونے والا دہشت گردی کا مبینہ ملزم اصل میں کس تنظیم سے تھا، یہ بات تاحال معمہ ہی ہے۔پولیس اور سکیورٹی اداروں کے مطابق اس کا تعلق کالعدم عسکری تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے۔ تاہم اس کے متعلق دلچسپپڑھنا جاری رکھیں