وزیر حکومت نے سرکاری ملازمین کو سیاست میں جھونک دیا ہے ،پیپلز یوتھ آرگنائزیشن
باغ : نمائندہ کاشگل نیوز پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر رانا راشد ، صدر نادر مغل نے کہا ہے کہ حلقہ شرقی باغ میں وزیر حکومت نے سرکاری ملازمین کو سیاست میں جھونک رکھا ہے ، سرکاری ملازمین وزیر حکومت کی سوشل میڈیا کمپین چلانے کے ساتھ سیاسیپڑھنا جاری رکھیں