جموں کشمیر پیپلز نیشنل کمیون لائبریری، ایک عظیم درسگاہ
2025-01-22
شعیب صدیق ضلعی چیئرمین جےکےاین ایس ایف کاغذ کی یہ مہک ، یہ نشہ روٹھنے کو ہے یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی ”مطالعہ انسانی ذہنی و جسمانی صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے اور نئی راہیں ہموار کرتا ہے “ اور یہ وہ زمانہ ہے جہاں ھمپڑھنا جاری رکھیں