رپورٹ(نمائندہ کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کوٹیڑہ مست خان و انجمن تاجران نعمانپورہ کے زیر اہتمام "مفت و معیاری علاج مانگ تحریک” کا دسواں پیپلز سرکل نعمانپورہ کے مقام پر منعقد ہوا۔ عوام نے پیپلز سرکل میں بھرپور شرکت کی۔ پہلے سیشن میںپڑھنا جاری رکھیں

رپورٹ:  الیاس کشمیری پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں گذشتہ روز12 مارچ کو ”مفت اور معیاری علاج مانگ تحریک“ پر پیپلز سرکلز کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ”مفت اور معیاری علاج مانگ تحریک“ کو لیکر اب تک 08 پیپلز سرکلز منعقد کئے گئے۔ ان منعقد ہونے والے سرکلز کا تنقیدیپڑھنا جاری رکھیں

عوامی ایکشن کمیٹی باغ کی شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے چھتر سری آویڑہ وارڈ میں گذشتہ 9 مارچ بروز اتوارکو عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پیپلز سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ پیپلز سرکل کے پہلے سیشن میں تمام شرکاءپڑھنا جاری رکھیں