بلوچ نسل کشی کے لیے تمام تر انسانی حقوق پامال کر دیئے گئے،جے کے پی این پی
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پر امن دھرنے پر ریاستی کریک ڈاون کی مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی سفاکیت قرار دے دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستانی اداروں نے بلوچ نسل کشی کے لیے تمام تر انسانی حقوق پامال کر دئیے۔ انہو ںپڑھنا جاری رکھیں