گلگت: کے آئی یو روڈ پر سرکاری ویگو کی ٹکر سے طالب علم زخمی
گلگت(نمائندہ کاشگِل) گلگت بلتستان کے شہر گلگت میں کے آئی یو روڈ پر ایک سرکاری ویگو نے تیز رفتاری کے باعث انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم سہیل احمد کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح گلگت کے آئی یوپڑھنا جاری رکھیں