پاکستان کے زیر قبضہ آزاد جموں کشمیر میں گیت گانے پر پابندی لگا دی گئ خاکی کمپنی بہادر لوک گیتوں سے بھی خوفزدہ ہوگئ۔ قابض آپنی نوآبادیات میں لوگوں سے ان ادب اور ہنر کچل رہا ہے ۔
لیکن یہ ذہن میں رہے کہ ؛
موسیقی ، آرٹ ، لٹریچر اور ادب آپکے دماغ کو زرخیز بناتا ہے ، آپ کے اندر سے حیوانی خصلتوں کو ختم کرنے ، بہتر انسانی خصلتیں اپنانے میں مدد کرتا ہے یہ قابلیت صرف انسانوں ہی کو علم کیلئے سیاسیات ، معاشرت ، سوشیالوجی ، تاریخ اور ، ادب سے لگاؤ بہت ضروری ہے ورنہ آپ میں اور جانور میں فرق بہت تھوڑا رہ جائے گا