جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی گوادر میں کرفیو کے نفاذ۔ مہرنگ بلوچ سمیت مظاہرین پر فوجی جارحیت کی بھرپور مزمت کرتی ہے۔

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی گوادر میں کرفیو کے نفاذ۔ موبائل فون سروس کی بندش۔ مہا رنگ بلوچ سمیت بلوچ پر امن مظاہرین پر فوجی جارحیت کی بھرپور مزمت کرتی ہے۔ پارٹی سمجھتی ہے کہ بلوچ عوام اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اور پاکستان کے گماشتہ حکمران بلوچ عوام پر بار بار فوج کشی کرتے ہوئے انہیں فتح کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پارٹی پاکستان میں آباد تمام مظلوم قومیتوں کے ۔ معاشی۔معاشرتی۔ سیاسی اور قومی حقوق کے حصول کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ اور ہر طرح کی جارحیت کو مسترد کرتی ہے۔ اور بلوچ عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے