کشمیر پریس کلب میرپور کے سال 2024/2025 انتخابات مکمل ہوگئے ۔ سید عابد حسین شاہ صدر راجہ سہراب خان سیکرٹری جنرل بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔
جبکہ سنیئر نائب صدر فصیل گلزار نائب صدر رانا محمد شبیر راجوروی ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوھدری خالد انجم سیکرٹری مالیات عدنان جبار مغل سیکرٹری اطلاعات راجہ خلیل یوسف منتخب ہوگئے۔
نومنتخب کابینہ نے علاقے کے اور لوگوں کو درپیش مسائل کو حکومتی ایوانوں میں بلا خوف وخطر پہنچانے کا عزم کیا۔