باغ کھرل عباسیاں کے جنگل سے رات کی تاریکی میں اسمگل کی جانے والی لکڑیاں پکڑ لی گئی۔

باغ ( کاشگل نیوز) باغ  کھرل عباسیاں کے جنگل سے رات کی تاریکی میں اسمگل کی جانے والی لکڑی اطلاع ملنے پر محکمہ کے ذمہ داران نے ڈل کے مقام پر پکڑ لی۔ ڈمپر بھگانے کی کوشش میں ڈرائیور نے سردار اشتیاق حسین سابق صدر پریس کلب کی گاڑی اور ایک موٹر سائیکل کو بھی نقصان پہنچایا۔ آخری اطلاعات کے مطابق ڈمپر اور لکڑی جنگلات آفس باغ پہنچا دیے گئے۔ ہیں۔زرائع کے مطابق باغ محکمہ جنگلات کی چھاپہ مار ٹیم کی ٹمبر مافیا کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے لکڑی سمگلنگ کی کوشش کو نا کام بنا دیا ،لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی ضبط کر دی گئی ہے۔ واضح رہے رات گئے محکمہ جنگلات کی کارروائی میں لکڑی اور ڈمپر تو ضبط ہو گئے اب اصل کردار اور کس کمپارٹمنٹ سے درخت کاٹے گئے

Share this content: