نعمان پورہ انجمن تاجران اور عوام علاقہ کی جانب سے سڑک بند کر کے احتجاج۔
تھری فیس ٹرانسفارمر نصب کر کے فوری بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
دوران احتجاج دو گھنٹے تک مظاہرین نے سڑک بند رکھی۔
ہر طرح کی ٹریفک جام ہو گئی۔انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔
اےسی باع تحصلدار، ایس ڈی او باغ اور ایس اچ او تھانہ باغ کی موجودگی میں مزاکرت میں یہ طہ پایا کے تھری فیس ٹرانسفرمر کل ایک بجے تک نسب کر کے بجلی بہال کی جائے گی اور بازار کے لیئے الگ نیا ٹراسنفرمر نسب کیا جائے گا۔
تین ماہ کے اندر بازار سے ملحقہ علاقہ کے دو ٹرانسفرمر جو فکشنل نہیں ہیں ان کو بھی فکشنل کیا جائے گا۔