میر پور : پر امن احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا حملہ و لاٹھی جارج ، متعدد زخمی

میرپور (کاشگل نیوز)

 

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے میرپور کے چوک شہیداں میں کپڑوں کی سلائی کی قیمتوں پر احتجاج کرنے والے پر امن ٹیلرز مظاۃرین پر پولیس نے حملہ کرکے ان پر لاٹھی چارج کیا۔

عینی شاہدین کے مطابق پولیس نے نہتے ٹیلرزسمیت تاجررہنمائوں اورصحافیوں کوبھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

کہا جارہا ہے کہ اس دوران مظاہرین میں سے ایک شخص پولیس اہلکاروں کے ہاتھ چڑھ گیا جسے قانون کے تحت گرفتار کرنے کے بجائے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے