گلگت(نمائندہ کاشگِل نیوز)
گلگت بلتستان یوتھ موومنٹ کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں متاثرین دیامیر ڈیم کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔
گلگت بلتستان یوتھ مومنٹ کی حقوق دو ڈیم بناؤ تحریک کے لیے آواز بلند کی گئی اور مطالبہ کیا کہ حقوق دو ڈیم بناؤ تحریک کے 31 نکات کو فل فور حل کیا جائے ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ گلگت بلتستان یوتھ مومنٹ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ تحریک کا حصہ بن کر تحریک کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی ۔