کاشگل نیوز
انگلینڈ میں ایک رہائشی کوارٹر میں آگ لگنے سے پاکستانی مقبوضہ کشمیرکے ضلع کوٹلی کے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت ضلع کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ علاقہ کرجائی کے رہائشی ماسٹر طفیل احمد گوہر قلعہ کرجائی اور حاجی اعظم غازی (ویملی) انگلینڈ کے بھانجے، اور مرحوم عبدالغنی کے صاحبزادے عثمان غنی کی اہلیہ، دو بیٹے اور بیٹی کے طور پر ہوگئی ہے ۔
آگ گزشتہ رات ویملی انگلینڈ کے علاقے میں لگی تھی۔