پینتالیس حملوں میں 61 فوجی اہلکار ہلاک کئے،بی ایل ایف کی سہ ماہی رپورٹ جاری
بلوچستان کی آزادی کیلئے سرگرم مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے اپنی سہ ماہی مسلح کارروائیوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ نے تین مہینوں کے دوران 45 حملوں میں دشمن فوج کے 61 اہلکار وں کوہلاک کیا۔پڑھنا جاری رکھیں