کشمیری نوجوان ایک ناجائز جنگ میں شہید ہو رہے ہیں …… الیاس کشمیری
ہمیں مزید لاشیں اٹھانے سے انکار کرنا ہو گا، ہم کیوں لاشیں اٹھائیں؟ عوام کو فتح کرنے کی لڑائی میں ہمارے با صلاحیت نوجوانوں کو ایسے قتل کروایا جائے اور ہم بے حس رہیں؟ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ ہمارا کلچر ایسا بالکل نہیں ہے کہ ہم دوسرے سماجوں میںپڑھنا جاری رکھیں