باغ: کھرل عباسیاں میں آتشزدگی سے غریب شخص کا مکان جل کرخاکستر
2025-01-18
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں باغ کے نواحی گاؤں کھرل عباسیاں کے رہائشی فیض محمد جنجوعہ ولد محمد حسین کے رہائشی مکان میں مبینہ طور پر بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے آنا فانا سارے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اہل علاقہ نےپڑھنا جاری رکھیں