گلگت(نمائندہ کاشگل نیوز)   معروف قوم پرست رہنما اسلم انقلابی نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ kcbl کے 120 ملازمین کو فارغ کرنانہایت ہی ظالمانہ اقدام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کے سی بی ایل گلگت بلتستان کا قومی بنک ہے، اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے۔پڑھنا جاری رکھیں

باغ : کاشگل نیوز پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے باغ میں باغ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ملازمین نے مطالبات کے حل کیلئے کام چھوڑ ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ ان کی تنخواہوں پر پہلے ہی 40کٹ لگا دیاپڑھنا جاری رکھیں