توہین رسالت کے الزام میں 22 سالہ مسیحی شخص پر مسلمان ساتھی کا وحشیانہ حملہ
اسلام آباد ( کاشگل نیوز) شیخوپورہ فیکٹری میں توہین رسالت کے الزام میں مسلمان ساتھی نے اپنے 22 سالہ مسیحی شخص پر حملہ کرکے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ صوبہ پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں مذہبی شدت پسندی کی ایک واقعہ میں ایک 22 سالہ مسیحی مزدور وقاص مسیح کوپڑھنا جاری رکھیں